صحرا گردی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جنگلوں میں پھرنا۔ (جامع اللغات)

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'صحرا' کے بعد فارسی مصدر 'گردیدن' سے صیغۂ امر 'گرد' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مؤنث